نخود کباب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب۔